بالاکوٹ حملے کے بعد چند سنگین سوالات - الطاف حسن قریشی

سنگین حالات نے انتہائی سنگین سوالات اُٹھائے ہیں، جن کے جوابات ہی سے مستقبل کی صورت گری ممکن ہوگی۔ بالاکوٹ پر بھارت کی دراندازی سے شروع ہونے والے سلسلۂ واقعات نے پاکستان کو جس فضائی اور اخلاقی فتح سے ہمکنار کیا اور کشمیر کا تنازع جس انداز سے عالمی اُفق پر جلوہ گر ہوا، اُس کے تناظر میں سوال یہ پیدا...