میڈم! مجھے لڑکے پسند ہیں - حافظ محمد زبیر

"میڈم! مجھے لڑکے پسند ہیں" کے عنوان سے ایک تحریر نظر سے گزری۔ ایک اسٹوڈنٹ لڑکی کا کیس ڈسکس کیا گیا ہے کہ جسے لڑکے اچھے لگتے تھے، وہ ان کے ساتھ دوستی کرنا چاہتی تھی، اسے آزادی چاہیے تھی، لیکن معاشرتی اور خاندانی روایات اس کی اس خواہش میں آڑے آتی تھیں کہ لڑکی کو ڈر تھا کہ اگر اس کے ابا کو پتہ چل گیا...