اب کے مار - قادر خان یوسف زئی

بابری مسجد کے حوالے سے حسب روایت مسلمانوں کی جانب سے روایتی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔ برائی کے خلاف خاموش رہنا ایمان کا کمزور ترین درجہ کہلایا جاسکتاہے کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ حق فقط اہلِ اقتدار کو حاصل ہے، یعنی یہ حکومت کی ذمہ داری میں شامل ہے، افراد کی ذمہ داری نہیں ہے، کیونکہ اگر یہ حق افراد کے...