قاضی حسین احمدؒجماعت اسلامی کے تیسرے امیر - میرافسر امان

قاضی حسین احمدؒ میاںطفیل محمدؒ کے بعد۱۹۸۷ء میں امیر جماست اسلامی کے تیسرے منتخب ہوئے۔قاضی صاحب ؒ۱۲؍ جنوری ۱۹۳۸ء کو صوابی کی تحصیل نوشہرہ کے ایک مردم خیز گائوں زیارت کاکاخیل میں پیدا ہوئے ۔ ان کے والد جمعیت علمائے ہند کے اعلیٰ عہدے دار تھے۔ قاضی حسین احمدؒ کا نام مولانا حسین احمد مدنی ؒ کے نام پر...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com