عمران خان کو چلنے دیں - غریدہ فاروقی

ایک بات تو اب واضح ہو گئی ہے کہ عمران خان استعفیٰ نہیں دیں گے۔ تین اکتوبر کو مولانا فضل الرحمٰن کے آزادی مارچ کے اعلان سے لے کر آج اسلام آباد میں دھرنے کو بیٹھے ہوئے ایک ہفتہ ہونے تک حالات میں کافی تبدیلیاں آئی ہیں۔ نواز شریف کی ناساز طبعیت سے لے کر ان کی اور مریم نواز کی ضمانت یہاں تک کہ نواز...