امام غزالی اور عقل و سائنس - ڈاکٹر محمد شہباز منج

ہمارے فاضل دوست جناب ڈاکٹر زاہد صدیق مغل نے امام غزالی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر کسی تحریر کے جواب میں امام غزالی سے متعلق ”عقل سے فرار“ کے الزام کی تردید فرمائی ہے۔ ہمارے نزدیک بھی امام غزالی پر عقل سے فرار کا الزام کسی طرح درست نہیں۔ سوشل میڈیا پر کسی عام ناظر یا قلم کار کی بات تو الگ ہے، حیرت...