عمران خان کا ایک اور بلنڈر - محمد عامر خاکوانی

عامر لیاقت حسین کا پی ٹی آئی میں آنا افسوسناک امر ہے۔ تحریک انصاف کو ایسے بدنام، گھٹیا اور متنازع لوگوں سے دور رہنا چاہیے، خاص کر الیکشن سے پہلے کی نازک صورتحال میں تو وہ معمولی غلطی بھی افورڈ نہیں کر سکتے۔ عامر لیاقت جیسے شخص کا پارٹی کو فائدہ ایک فیصد اگر ہوبھی گیا تو اس سے ہزار گنا زیادہ نقصان...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */