عشق نچایا - دائود ظفر ندیم

پاکستانی ثقافت اور تشخص کو جو پہلو دوسری قوموں اور دوسرے ممالک سے الگ تشخص دیتے ہیں، ان میں پاکستانی ٹی وی ڈرامہ ایک اہم پہلو ہے۔ جس وقت لاہور کے ٹیلی وژن نے کام کرنا شروع کیا تو 1964ء کے اواخر کا زمانہ تھا۔ ٹیلی وژن کے لیے لکھتے ہوئے پاکستانی ادیبوں کو محسوس ہوا کہ ان کے بیان کے لیے جو وسعت درکار...