جنت کی تلاش، بلتستان - وارث اقبال

سورج دھیرے دھیرے کہیں برف پوش نوکیلی پہاڑیوں کی اوٹ میں چھپ گیا تھا۔ ٹھنڈ تھی کہ سانسوں کے دریچوں سے گزرتے ہوئے رگ رگ میں سما رہی تھیں۔ پہاڑوں پر کالی گھٹاؤں نے پہاڑوں کو اپنے دامن میں چھپا لیا تھا اور ان کے سروں پر بیٹھی راج کرتی تھیں۔ ’’وہ وہاں برف باری ہورہی ہے۔ ‘‘ ہم میں سے کسی نے کہا تھا۔ سیاہ...