رنگ لائے گی ہماری فاقہ مستی ایک دن - الیاس محمد حسین

سوشل میڈیاپر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس نے ریاست ٍ مدینہ کا خواب دیکھنے والوںکو ہلاکررکھ دیا یہ ویڈیوعید الفطر کے دن لاڑکانہ کی ہے جس میں صاف صاف دیکھاجاسکتاہے کہ ایک شراب کی دکان پر ام الخبائث خریدنے والوںکا اتنا رش ہے کہ ٹریفک جام ہوگئی ہے لوگوںکی آمدورفت بھی محال ہے جس پرکافی لے دے بھی ہوئی پھر...