سوال جواب - نورین تبسم

زندگی کے پرچے کو حل کرتے وقت ہمیں قدم قدم پر سوالوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو اسی لمحے اُن کے جواب بھی دینا پڑتے ہیں۔ نصاب طے ہے۔ وقت طے ہے تو سوال بھی طے ہیں۔ وہی سوال جن کے جواب ہم بار بار لکھ کر تھک جاتے ہیں تو وہ مٹ کر پھر کہیں سے ذہن کی شفاف سلیٹ پر نمودار ہوجاتے ہیں۔ اہم یہ ہے کہ سوال اُنھی کے...