سرمایہ دارانہ نظام اور اس کے مکاتب فکر - پرویز بزدار

کسی ملک کا سیاسی نطام جو بھی ہو مگر آج کے دور میں اس کا معاشی نطام سرمایہ دارنہ (کیپٹلسٹ اکانومی) ہی ہے؛ فرق بس اتنا ہے کہ مختلف ملکوں میں سرمایہ دار مختلف ہیں۔ سرمایہ دارانہ نظام آسان لفظوں میں ایک ایسے معاشی نظام کو کہتے ہیںجس میں سرمایہ دار (کیپٹلسٹ) اپنے استعمال کےلیے چیزیں بنانے کی بجائے...