ریاست منصف بنے - بنتِ سحر

کہتے ہیں ’ریاست سانحہ ساہیوال کیس میں مدعی بنے گی، دن دیہاڑے ، قوت کے زعم اور طاقت کی فرعونیت میں ، اداروں کے ساۓ میں چھپے قاتل ریاست نے چھوڑ دیئے۔ اور ریاست کہتی ہے کہ وہ مدعی بنے گی__؟؟ تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو ؟ چونکہ ہم آہ بھی کرتے ہیں تو بدنام ہوتے ہیں سو مان لیا کہ ریاست اس واقعے کی ذمہ...