رُوح کیا ہے؟ ایک سائنسی نظر - مجیب الحق حقی

روح کیا ہے؟ انسانوں کی اکثریت روح کے تصوّر سے آشنا ہے لیکن مادّہ پرست روح سے انکاری ہیں۔ روح ہے یا نہیں یا کیا ہے؟ اس کی تشریح محض اپنی تمنّا پر نہیں کی جاسکتی بلکہ کائنات اور حیات کے تناظر میں اس کا عقلی جائزہ ہی کسی قابل قبول رائے تک پہنچائے گا کیونکہ کسی بھی مؤقف کی درستگی کے لیے دلیل ہی جواز...