محبت ایک دن کی :حافظ امیرحمزہ سانگلوی

اسلامی سال کا تیسرا مہینہ ’’ربیع الاوّل ‘‘جو کہ اپنے اختتام کی طرف رواں دواں ہے، اس مہینے میں ہر ایک مسلمان کا دل اس عظیم الشان ہستی،جس کا پوری کائنات میں کوئی ثانی نہیں، جس کی سیرت اور صورت کا کوئی کوشش کر کے مقابلہ کرنا چاہے تو بدبخت،بدنصیب ناکام و نامراد اور لعنت کا مستحق ٹھہرے گا اور ہرگز...