دنیا کے 10 آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پاکستان کے دو شہر شامل

دنیا میں فضائی آلودگی کے اعتبار سے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی پہلے اور لاہور دوسرے نمبر پر آگیا۔ امریکی ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق فضاء میں گرد کے ذرات (پی ایم 2.5) کی تعداد 35 مائیکرو گرام فی مکعب میٹرسے زیادہ نہیں ہونی چاہیے جبکہ 28 اکتوبر کو ایک موقع پر لاہور کی فضاء میں ان ذرات کی تعداد 10...