حقوق یا فرائض؟ انس اسلام

دو باتیں فوری طور پہ سمجھنا ہمارے لیے نہایت اہم اور ضروری ہے۔ سب سے پہلی بات تو یہ کہ آپ اپنے حقوق ''کہاں سے'' طے کرواتے ہیں؟ اپنے خالق سے یا مخلوق میں سے کسی سے؟ مخلوق سے طے کروانے کی وجہ؟ کیا مخلوق آپ کی موت و حیات کی خالق و مالک ہے؟ یا یہ کہ مخلوق کو آپ Perfect سمجھتے ہیں؟ انبیاء و رسل (علیہم...