پاکستانی حاجیوں کی مشکلات - وسیم یوسف

اس سال تقریبا 25 لاکھ لوگ حج کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔پاکستان سے ایک لاکھ اسی ہزار کے قریب حاجی سعودی عرب آئےہیں۔ہر سال حج کے دوران حاجیوں کی طرف سے مختلف قسم کی شکایات دیکھنے اور سننے کو ملتی ہیں، میڈیا اور سوشل میڈیا پر خبریں چلتی ہیں؛ جس میں ناقص انتظامات، سہولیات کے فقدان اور کیمپوں میں گرمی...