خوبصورت باغ - ام محمد عبداللہ

”یہ جھیل کتنی خوبصورت ہے اور یہ آبشار، ارے یہ غروب آفتاب کا منظر تو دیکھو اور یہ پھلوں کا باغ، اف یہ چہچہاتے پرندے۔“ انٹرنیٹ پر دنیا کی خوبصورت جگہیں سرچ کرتے کاشف اور سلمان حسین مناظر کے سحر میں گرفتار تھے۔ 13 برس کے سلمان اور 8 برس کے کاشف دونوں بھائی بھی تھے اور گہرے دوست بھی۔ ”میں اس باغ کی سیر...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */