جونکیں - روبینہ فیصل

پہلے جن باتوں پر دل کڑھتا تھا اب قہقے لگانے کو دل کرتا ہے۔ ایک کہانی سنیں ایک 27، 28سال کی گوری کالی (mix-breed) لڑکی میری لائبریری میں دوست بنی۔ ان لوگوں کو ہم بہت پر کشش اور خو بصورت لگتے ہیں، بات اس کی اداسی اور میری تعریف(ہر انسان سے کچھ زیادہ ہی میری کمزوری) سے شروع ہو ئی اور ہماری دوستی تک جا...