تھر کے باسی - نثاراحمد

22جون 2019 کی صبح تھر کی جھلسا دینے والی گرمی میں صحرا کے بیچوں بیچ ایک پتلی سڑک پر ہمارا سفر جاری تھا۔ آدھا گھنٹہ گزرنے کے بعد سڑک کنارے "بھکو" گاوں کا بورڈ نظر آیا تو میرے ساتھ بیٹھا الخدمت ضلع تھرپارکر کے'کلین واٹر پروگرام' کے انچارج خلیل بھائی نے بتایا کہ اس گاون میں ہمارے تین صاف پانی کے...