توحید،دین کی بنیاد - اسوہ بتول

موجودہ زمانے میں بہت سے لوگوں کے دین کی بنیاد ہی کمزور ہے۔وہ نماز تو پڑھتے ہیں لیکن نہیں جانتے کس لیے؟ وہ روزہ تو رکھتے ہیں لیکن نہیں جانتے کس لیے؟آئیے اپنے اور اپنے بچوں کے دین کی بنیاد یعنی توحید کو مضبوط کرتے ہیں۔ توحید کا مطلب ہے اللہ کی وحدانیت اور عظمت پر پختہ یقین ہونا۔جس طرح عمارت کی مضبوطی...