قفیصلے کا وقت - الیاس محمد حسین

پاکستان قیام ِ امن کیلئے بہت بڑی قیمت اداکررہاہے اس کے باوجود امریکہ،اس کے اتحادی ممالک کا رویہ شاکی ہے وہ الزامات پہ الزامات لگائے جارہے ہیں افغانستان اور بھارت بھی اپنے مخصوص مفادات کیلئے پاکستان کے خلاف عالمی طاقتوں کی ہاں میں ہاں ملاکر پہلے سے مخدوش صورت ِ حال کو مزید گھمبیر بنا رہے ۔ ہیںدراصل...