سہولت اور صلاحیت - انصرمحمود بابر

آپ اپنے علاقے کے کروڑ پتی لوگوں کی لسٹ بنا کر دیکھ لیں۔آپ حیران رہ جائیں گے کہ انھوں نے ان کروڑوں کی کیا کیاقیمت چکائی ہے۔ مثلاً وہ گھر داماد تھا اور دوسرے شہرسے سائیکل پہ پانچ پانچ کلو سامان لے کر آیا کرتا تھا اور بازار میں اپنے سسرکی پرچون کی دکان پہ بیچاکرتاتھا۔ آج چالیس سال کے بعد اس کے پانچ سے...