روہنگیا مسلمان پر مظالم کی تاریخ - فارینہ الماس

بدھ مت ایک مذہب اور ایک فلسفہ کا نام ہے جس کی تعلیمات سدھارتھ گوتم کی دی گئی تعلیمات سے منسوب ہیں۔ جس کا سلسلہ چوتھی سے پانچویں صدی قبل مسیح کے شمال مشرقی برصغیر سے ملتا ہے۔ دنیا میں جب دکھوں کی بہتات تھی اور زندگی زخموں سے چور تھی تو بدھا انسان کے لیے زندگی کا ایک ایسا فارمولہ لے کر آئے جو ترک...