کراچی، وسائل سے مسائل کا شہر کیوں بنا؟ شیخ خالد زاہد

کراچی کی موجودہ صورتحال کی ذمہ داری صوبائی حکومت سندھ کی زیادہ ہے جبکہ جزوی طور پر یہ ذمہ داری بلدیاتی اداروں پر عائد ہوتی ہے۔ جب وزیر بلدیات، بلدیاتی اداروں کے ساتھ باہمی ربط قائم نہیں کریں گے، کیا ہو رہا ہے؟ کیسے ہو رہا ہے؟ اور کام کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کی زحمت نہیں کریں گے تو پھر ذمہ دار...