امریکہ کا سیزر ایکٹ اور ایران کی مذمت سب بدنیتی کی علامتیں - شہباز رشید بہورو

امریکی کانگریس نے گزشتہ سال سیزر ایکٹ کے نام سے ایک قانون پاس کیا اور 17 جون2020 کو اس قانون کی تنفیذ عمل میں لائی گئی۔امریکی حکومت نے رواں مہینے سے سیزر قانون کے تحت شام کے حکام، کارپوریٹ اشخاص اور اداروں پر مزید پابندیاں نافذ کردی ہیں۔سیزر قانون ایک شامی ملٹری فوٹوگرافر کے نام سے منسوب کیا گیا ہے...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */