آگ اورخون کا آلاؤ-عبدالخالق بٹ

خدائے سخن کہہ گئے ہیں: ہم اس بات کے قائل ہی نہیں، قتیل بھی ہیں کہ ہرذرہ اپنی ذات میں جہانِ دیگر ہے۔ اسے بیگانہ وار نہیں، فرزانہ وار دیکھنا چاہیے۔ رہی بات ’سرسری‘ کی تو اسے فقط اخبارپڑھتے ہوئے بروکار لاتے ہیں کہ’لہو گرم رکھنے کا ہے اک بہانہ‘۔ ایک مؤقراخبار نے سرخی جمائی ہے: ’امریکا میں ژالہ...