احمد جاوید سے ایک خصوصی مکالمہ - محمد عامر خاکوانی

ہم جس معاشرے کا حصہ ہیں، اس کا ایک المیہ یہ بھی ہے کہ نئی بات، فکر انگیز جملہ سننے، پڑھنے کو نہیں ملتا۔ فکری سطح پر ایسا خوفناک قسم کا جمود طاری ہے کہ اب تو اسے توڑنا بھی محال لگنے لگا۔ تازہ ہوا کا جھونکا تک نہیں آتا۔ایسے میں اگر کہیں پر فکرافروز گفتگو پڑھنے کو ملے تو خوشگوار حیرت ہوتی ہے۔ سوشل...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com