آیا صوفیا، ترکی، راقم کا نقطہ نظر - حبیب الرحمن

آیا صوفیا کو دوبارہ مسجد میں تبدیل کر دیا گیا۔ استنبول میں قائم یہ عمارت تقریباً ڈیڑھ ہزار برس پہلے بازنطینی بادشاہ جسٹنیئن اول کے دور میں بنائی گئی تھی اور تقریباً 1000 سال تک یہ دنیا کا سب سے بڑا گرجا گھر تھی۔ 1453 میں استنبول جس کا پرانا نام قسطنطنیہ تھا، کی فتح کے بعد سلطنتِ عثمانیہ نے اسے مسجد...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com