زمین ساکت ہے لیکن ہمارے دماغ گھوم گئے ہیں - ذیشان نور خلجی

ان کا نام فقیر محمد ہے۔ آزاد کشمیر کے ایک دور دراز گاؤں سے تعلق رکھتے ہیں۔ ستر کی دہائی میں ماسٹرز کرنے بعد یہ اپنے گاؤں کے چند پڑھے لکھے لوگوں میں شمار ہونے لگے۔ 2012ء میں میری ان سے عید کے موقع پر ملاقات ہوئی۔ ہم عید کے چاند کو ڈسکس کرنے لگے۔ میں نے کہا، کتنے افسوس کی بات ہے دنیا چاند پر پہنچ چکی...