بستی بسنا کھیل نہیں ہے - ہارون الرشید

مسلم برصغیر کا المیہ یہ ہے کہ آزادی کے باوجود تمیزِ بندہ و آقا میں گرفتار ہے۔ سرکار سنگ دل، ناتربیت یافتہ عوام بے نیاز اور مایوس۔ کب تک ، آخر کب تک؟ ڈپٹی کمشنر سمیت اسلام آباد کی انتظامیہ میں اتفاق سے ڈھنگ کے کچھ لوگ ہیں، جن سے امید وابستہ رہتی ہے۔ اس زمانے میں ایک ذرا سا حسنِ ظن جب افسر شاہی...