پاک ترک سکولز کا قضیہ - احسن سرفراز

لوگ اپنے ہی بیانیے کو حق اور دوسرے کے بیانیے کو بزعم خود غلط قرار دیکر پھر خود ہی مفتی کے درجہ پر فائز ہو کر فتوے داغنا شروع کر دیتے ہیں. جن لوگوں کو گولن کی تنظیم کے زیر انتظام سکولوں سے بےدخل کیے جانے والے اساتذہ سے واقعی انسانی بنیادوں پر ہمدردی ہو رہی ہے، ان کا جذبہ تو قابل تعریف ہے اور میری...