کشمیر کمیٹی؛ سیاسی رشوت اور حکومتی دوغلا پن - میاں عدنان شریف ایڈووکیٹ

شاید اب وقت آ گیا ہے کہ ’کشمیر بنے گا پاکستان‘ ، ’کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے‘ جیسے جذباتی نعروں کے ساتھ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے ہماری تمام حکومتوں کے کیے گئے اقدامات کا مختصراً جائزہ لیا جائے۔ اس اُمید کے ساتھ کہ شاید اب تو مسئلہ کشمیر جیسے پیچیدہ مسئلہ پر اس جذباتی قوم کی بیداری ممکن ہو سکے۔ عمومی...