مہربان جُڑوا شہر- سجاداحمدشاہ کاظمی

کراچی سے لے کر بلتستان تک کوئی ایسا علاقہ شاید ہی ہو کہ جہاں کے غریب طبقہ میں سے اکثر لوگ جُڑوا شہروں میں روزگار کے سلسلے میں موجود نہ ہوں۔ یہاں ہر شہر، ہر علاقے اور ہر قوم و قبیلے سے تعلق رکھنے والے امیر و غریب لوگ پائے جاتے ہیں۔ جن لوگوں نے باہر سے آ کر یہاں محنت کی اور اپنی زندگی بسر کر دی ان کا...