پانی کے بغیر زندگی کا تصور ممکن نہیں - رانا اعجاز حسین چوہان

کرہ ارض پر بسنے والوں کے لیے آکسیجن کے بعد پانی قدرت الٰہی کی سب سے اہم اور انمول نعمت ہے جس کے بغیر زندگی کا تصور ممکن نہیں۔ یوں تو اس خطہ عرض کا تین چوتھائی حصہ پانی پر مشتمل ہے، لیکن صاف پانی کے بے جا اصراف کی وجہ سے آج تمام لوگوں تک معیاری پانی کا پہنچنا ایک چیلنج بن چکا ہے۔ اور بہت سے لوگ صاف...