دنیا بھر میں کورونا کے خلاف جنگ جاری، 293,617 افراد وائرس کو شکست دینے میں کامیاب

دنیا بھر میں کورونا کے خلاف جنگ جاری،دولاکھ چھیاسی ہزارچار سو ترپن افراد وائرس کوشکست دینے میں کامیاب ہو گئے،چین کے اقدامات وبا کے خلاف جنگ میں امید کی کرن،چوبیس گھنٹے میں کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔دنیا بھر میں تیرہ لاکھ چھیالیس ہزار سے زائد افراد وائرس کا شکار ہیں،چہترہزار سات سو بیاسی لوگ جان کی...