اکیلا نہیں جاؤں گا، دوسرے بھی گھر جائیں گے - سرفراز احمد برس پڑے

مانچسٹر: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کھلاڑیوں پر واضح کیا ہے کہ اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ میں گھر چلا جاؤں گا یا صرف میں ہی جاؤں گا تو یہ اس کی حماقت ہے، اگر خدانخواستہ ٹیم کے ساتھ کچھ برا ہوا تو سب کچھ بہہ جائے گا، میرے ساتھ اور بھی لوگوں کو گھر جانا پڑے گا۔ ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کے...