ٹیلی ڈرامے کی سازش اور پاکستان زندہ باد - شاہنواز فاروقی

آزاد قوموں کی ہر چیز آزاد ہوتی ہے۔ ان کی فکر، ان کی تہذیب، ان کی تاریخ، ان کی ریاست، ان کی سیاست، ان کی معیشت، ان کا آرٹ، ان کی تفریح۔ اس کے برعکس غلام قوموں کی ہر چیز پر غلامی کا سایہ ہوتا ہے۔ کہنے کو پاکستان کی تخلیق کو 72 سال ہوگئے مگر پاکستان کے حکمران طبقے نے ملک کی ہر چیز کو غلامانہ ذہنیت کی...