میڈیا منڈی میں بھاؤ کیسے چڑھتے ہیں؟ - اسماعیل احمد

کاروباری مخاصمت دنیا کی تاریخ میں کوئی نئی بات نہیں۔ ایسا ہوتا ہے کہ کسی خاص کاروبار سے منسلک افراد کے درمیان چپقلش چلنے لگتی ہے۔ یہ رجحان کاروباری رقابت کو مفید مقابلے کی طرف بھی لیکر جاتا ہے۔ جہاں ایک دوسرے سے بہتر کارکردگی پیش کرنے کا جذبہ پھلتا پھولتاہے۔ ہماری میڈیا انٹرپرائزز کے مابین بھی پیشہ...