اسلام کا تصور نبوت اور بدھوں کا تصور بدھ (3) - دائود ظفر ندیم

کالچکر تفسیر ”بے داغ روشنی“ کہتی ہے کہ ”محمد، رحمن کے ایک اوتار تھے۔ وہ مسلمانوں کے گرو اور آقا تھے.“ بودھی اصطلاحات میں یہ تشبیہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو خدا کی نرمانکا یا تجلی کہنے کے مترادف ہو گی۔\nدوسری جانب، کیا مہاتما بدھ کو واقعی خدا کا نبی یا پیغمبر گردانا جا سکتا ہے؟\n(سورۃ النساء، آیت:...