پاکستان ڈیمو کرٹیک موومنٹ کی استعفیٰ مہم پر مبنی اعصابی و سیاسی جنگ میں حکومت کے نفسیاتی واربھی جاری ہیں،بظاہر اپوزیشن سینیٹ کا الیکٹرول کالج توڑنے کے لئے مستعفی ہونا چاہتی ہے جب کہ حکومت خواہش مند کہ حزب اختلاف فوری استعفیٰ دے،تاکہ سینیٹمیں جیت کے علاوہ دو تہائی اکثریت بھی حاصل کرلے۔ دلچسپ پہلو یہ...