تبلیغی جماعت؛ مولانا الیاس سے حاجی عبد الوہاب تک - محمد عرفان ندیم

اس کام کا آغاز 1927میں ہوااور اس کی بنیاد مولانا الیاس ؒ نے رکھی۔ مولانا الیاس ؒ 1303ھ میں پیدا ہوئے، والدین نے الیاس نام رکھا، ابتدائی تعلیم و تربیت کا اہتمام گھر میں ہی کیا گیا، گھر کی تمام خواتین صاحب نسبت تھیں۔ ہر طرف نماز روزہ اور تلاوت قرآن کی محفلیں ہوا کرتے تھیں۔ والد کا نام مولوی اسماعیل...