وزیراعظم! یہ کیسی دوغلی پالیسی ہے - مصعب غزنوی

لفظ ریاست مدینہ سے کون ناواقف ہے؟ بطور مسلمان تو ہم سب ریاست مدینہ سے واقف ہیں بلکہ بہت زیادہ عقیدت رکھتے ہیں، مگر بطور پاکستانی شہری ہر ایک شخص جانتا ہے کہ یہ وہ نعرہ ہے جسے ہمارے موجودہ وزیراعظم نے لگا کر سادہ لوح مسلمانوں سے ووٹ حاصل کیے۔ ہمارے نوجوان تو پسند کرتے ہی تھے خان صاحب کو مگر بڑی عمر...