میرا بیٹا اور فلسطینی بچے - نیر تاباں

میرا تین سال کا بیٹا میرے ساتھ ہی سوتا ہے۔ کچھ دن پہلے آدھی رات کو اس کی سسکیوں کی آواز سے میری آنکھ کھلی۔ وہ اس وقت کوئی ڈراؤنا خواب دیکھ رہا تھا اور سسک رہا تھا۔ میں نے اس کو کروٹ دلوانےکی کوشش کی۔ کوئی فرق نہ پڑا تو اپنے ساتھ لگا کر شفاء کی دعائیں پڑھنے لگی۔ اس کو ساتھ لگائے، اس کے بالوں میں...