غیر سودی بینکاری اور حضرت شیخ الاسلام کے خلاف کمپین - محمد احمد

اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے۔ زندگی کے تمام شعبوں میں رہنمائی کرتا ہے۔ معاشرت، معیشت اور سیاست سب میں اپنے متبعین اور پیروکاروں کو ہدایات دیتا ہے۔ فرد اور معاشرے کی اصلاح کا نظام اپنے دامن میں رکھتا ہے۔ دیگر مذاہب اس کی مثال پیش کرنے سے عاجز ہیں، یہ اسلام کی امتیازی خصوصیت واعزاز ہے۔ بس یہ سب کچھ...