چین ہانگ کانگ میں کیا کرنے کی تیاری کر رہا ہے ؟

پچھلے چند روز کے دوران چین میں انٹرنیٹ پر پھیلنے والی بعض ویڈیوز سے لگتا ہے کہ چین ہانگ کانگ کے قریب سرحدی شہر شین زین میں سکیورٹی اہلکاروں کی نقل و حرکت بڑھا رہا ہے۔ ویڈیوز سے واضح ہے کہ یہ چین کی مسلح پولیس فورس کے دستے ہیں، جنہیں بکتر بند گاڑیوں میں بظاہر ہانگ کانگ کے قریب تعینات کیا جا رہا ہے۔...