آزاد کشمیر الیکشن؛ نتائج کا ایک تجزیہ - محمد عمیر

آزاد کشمیر میں الیکشن کے نتائج اس بار بھی روایتی رہے. وفاق میں جس پارٹی کی حکومت تھی وہی پارٹی آزاد کشمیر کے الیکشن جیتی رہی ہے اور اس بار بھی وہی جیت گئی. اس سے قبل 2006 میں پرویز مشرف کی حمایت یافتہ مسلم کانفرنس اور 2011 میں پاکستان پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر میں اپنی حکومت بنائی تھی اس کی...