کشمیر، رومان کا عہد تمام ہوا - عامر ہزاروی

کوئی ہم سے پوچھے کہ فریب کی دنیا کتنی خوبصورت ہوتی ہے۔ رومان میں جینا کس قدر آسان تھا۔ شعور کی چار باتیں اور کتابوں کے کالے اوراق پڑھ کر دماغ کو جہنم بنایا ہے۔ فریب کی دنیا خوبصورت تھی۔ خوابوں میں رہنا اچھا تھا۔ کچا دماغ ہی بہترین ہوتا ہے۔ جذباتی فضا اور خون گرم کر دینے والے نعرے ہی اچھے ہوتے ہیں۔...