یہ دربارِ’’ الہی ‘‘ہے یہاں ملتا ہے بن مانگے! ڈاکٹر میمونہ حمزہ قسط نمبردوئم

مدینہ کی جانب سفر ایک اور محبت بھرا سفر تھا، حاجی جب فریضۃ الحج کے لئے نکلتا ہے تو مسجد نبویﷺ میں نماز پڑھنے کی خواہش بھی رکھتا ہے، اور تین ہی مساجد ہیں جن کی جانب ثواب کی خاطر سفر کیا جا سکتا ہے، مسجدِ حرام، مسجد نبوی ﷺاور مسجدِ اقصی۔ مسجدِ حرام میں چند روز نماز ادا کرنے کے بعد اب ہم دوسرے حرم کی...